ابنا: ایرانی پارلیمنٹ میں قرآن و عترت کمشن کی سربراہ لالہ افتخاری نے مشہد مقدس میں قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا قرآنی مقابلوں کا انعقاد بہت اچھا اقدام ہے، قرآن و عترت کمشن اس اقدام کی حمایت کرتا ہے۔انہوں نے کہا قرآن کریم انسانوں کی روحانی بیماریوں کیلئے نسخہ شفاء ہے انہوں نے مزید کہا یہ کتاب آسمانی تمام انسانوں کیلئے چراغ ہدایت ہے۔
.....
/169