20 اپریل 2013 - 19:30
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع برطرف/ چیک ہیگل کا عنقریب سعودی دورہ

سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کو برطرف کردیا گیا ہے جبکہ رواں ہفتہ امریکی وزیر دفاع چیک ہیگل عنقریب سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

ابنا: چک ہیگل  سعودی ولیعہد اور سعودی وزیر دفاع کے ساتھ شام کے بحران ، فلسطین کے سازشی مذاکرات ، عراق اور ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں گفتگو کریں گے۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب خطے میں امریکی مفادات کا محافظ اور امریکہ کا اہم اتحادی ملک ہے اور امریکہ سعودی عرب اور قطر کے ذریعہ ہی مسلم ممالک پر چڑھائی اور فوجی یلغار کرتا ہے مسلم ممالک پر فوجی حملے میں امریکہ کو سعودی عرب اور قطر کی بھر پور حمایت حاصل رہتی ہے۔

........

/169