19 اپریل 2013 - 19:30
پرویز مشرف اے ٹی سی کے انچارج جج کوثر عباس زیدی کی عدالت میں پیش

پرویز مشرف اے ٹی سی کے انچارج جج کوثر عباس زیدی کی عدالت میں پی

ابنا: جنرل ریٹائرڈپرویز مشرف پولیس ہیڈکوارٹرز اسلام آباد سے انسدادِدہشتگردی عدالت کیلیے روانہ ہوچکے ہیں۔ پرویز مشرف اب سے کچھ دیر پہلے پولیس ہیڈکوارٹرز اسلام آباد سے انسدادِدہشتگردی عدالت کیلیے روانہ ہوچکے ہیں۔ اس سے قبل سابق صدر جنرل ریٹائرڈپرویز مشرف کو پولیس لائنزہیڈکوارٹر میں ناشتہ اور بلٹ پروف جیکٹ پہنچادی گئی تھی ۔ پرویز مشرف کو گزشتہ روز مجسٹریٹ کی طرف سے دو روزہ ٹرانزٹ ریمانڈ دیئے جانے کے بعد چک شہزاد سے پولیس لائنز ہیڈکوارٹر منتقل کیا گیا تھا۔جہاں انہیں آفیسرز میس میں ٹھہرایا گیا ہے، آج صبح انہیں گھر سے ناشتہ پہنچایا گیا اور ان کے وکیل بھی ان سے ملنے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر پہنچے ہیں۔.....

/169