18 اپریل 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ/ سعودی عرب کی خواتین کا شیخ نمر کی رہائی کے لیے احتجاج

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے علاقے العوامیہ کی خواتین نے ایک بار پھر احتجاج کر کے سعودی جیلوں میں بند آیت اللہ شیخ النمر اور دیگر مذہبی شخصیتوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اس خاتون کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا جسے شیعت کی طرف دعوت دینے کے عنوان سے ایک ایس ایم ایس بھیجنے کے الزام میں آٹھ کوڑے مارنے کا حکم دے کر جیل میں بند کر رکھا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲