17 اپریل 2013 - 19:30
پاکستان پنجاب میں’’ اجتماع بیداری جوانان‘‘ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب کے علاقے منڈی بہاو الدین میں واقع مرکزی امام بارگاہ حسینیہ صدر گیٹ میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنازیشن کی طرف سے ’’ اجتماع بیداری جوانان‘] کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے۔

ابنا: پاکستان پنجاب کے علاقے منڈی بہاو الدین میں واقع مرکزی امام بارگاہ حسینیہ صدر گیٹ میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنازیشن کی طرف سے جمعرات ۱۸ اپریل کو ’’ اجتماع بیداری جوانان‘‘ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں علامہ سید جواد نقوی صاحب خطاب کریں گے اور یہ پروگرام براہ راست سائٹ اسلامی مرکز ڈاٹ کام پر نشر ہو گا۔پوسٹر ملاحظہ کریں:۔image ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲