ابنا: ترکی کے شہر ترابزن میں حاجیا صوفیا نامی ایک کلیسا کو مسجد میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس وقت اس مسجد کی مرمت کی جا رہی ہے۔ یاد رہے کہ حاجیا صوفیا نامی کلیسا 13 ویں صدی میلادی سے متعلق ہے۔
.....
/169
ترکی کے شہر ترابزن کی مقامی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ اس شہر میں حاجیا صوفیا نامی ایک کلیسا کو مسجد میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔