16 اپریل 2013 - 19:30
پاکستان کے زلزلہ متاثرین کو ایران کی جانب سے امداد کی پیشکش

اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائیٹی(ریڈ کرسنٹ) نے پاکستان کے زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے اپنی آمادگي کا اعلان کیا ہے۔

ابنا: ایران کی ہلال احمر سوسائيٹی کے سربراہ ابوالحسن فقیہ نے پاکستان کی ہلال احمر سوسائيٹی کے سربراہ کے نام ایک پیغام ارسال کیا ہے۔اس پیغام میں ابوالحسن فقیہ نے پاکستان میں زلزلے سے بعض پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی ہلال احمر سوسائيٹی پاکستان کے لئے انسان دوستانہ امداد بھیجنے کے لئے تیار ہے۔

.....

/169