16 اپریل 2013 - 19:30
شمالی کوریا کے سرحدی علاقے میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

شمالی کوریا کے سرحدی علاقے میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا.

ابنا: شمالی کوریا کے سرحدی علاقے میں امریکہ کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر بلیک ہاک جیولوون کانٹی میں گر کر تباہ ہا تاہم کوئی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

.....

/169