ابنا: سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیدگئی چیک پوسٹ پردھماکا اس وقت ہوا جب خودکش نے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا دھماکے کی آوازدوردورتک سنائی دی گئی۔دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو میرانشاہ اسپتال منتقل کردیاگیا۔واقعے کے بعد میرانشاہ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیاگیاہے۔
.....
/169