ابنا: شام میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے ایک اعلی رہنما ابو حفص الادلبی نے کہا ہے کہ القاعدہ سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہے سلفی وہابی اور اسرائيل ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ القاعدہ سے وابستہ گروہ کے رہنما نے کہ ہم شام میں جمہوری حکومت نافذ کریں گے ابو حفص الادلبی کا ترکی کے ایک اسپتال میں علاج چل رہا ہے سلفی وہابی سعودی عرب ، قطر اور بحرین اور دیگر خلیجی ریاستوں میں جمہوری حکومت کے خلاف ہیں لیکن شام میں جمہوری حکومت کے خواہاں ہیں سلفی وہابی دہشت گرد سعودی عرب اور قطر کی سرپرستی میں شام میں امریکی اور اسرائیلی منصوبوں پر عمل کررہے ہیں سلفی وہابیوں نے کبھی بھی فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی مدد نہیں کی جو اسرائیل کے شکنجوں کے نیچے دم توڑ رہے ہیں۔
.....
/169