ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ ایرانی فوج اس سال آٹھ تخصصی فوجی مشقیں کرے گی۔بریگيڈیر جنرل احمد رضا پوردستان نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی مسلح افواج ملک کی زمینی ہوائی اور سمندری حدود کا دفاع کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی مسلح اتنی طاقتور ہیں کہ دشمن ہمارے خلاف کوئي اقدام نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ اٹھارہ اپریل کو یوم مسلح افواج کے موقع پر ہونے والی پریڈ میں فوج کے تمام شعبے آلات و وسائل، ہتھیاروں اور ایجادات کی نمائش کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
14 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 409418
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ ایرانی فوج اس سال آٹھ تخصصی فوجی مشقیں کرے گی۔