ابنا: صاحبزادہ فضل کریم جگرکے عارضے کے باعث فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں زیرعلاج تھے، اسپتال ذرائع کے مطابق صاحبزادہ فضل کریم کو 4 اپریل کو الائیڈ اسپتال میں داخل کیا گیا، فضل کریم مولانا محمد سردار احمد قادری کے صاحبزادے اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ تھے۔وه 2بار قومی اور 2بار صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور صوبائی وزیر اقاف بھی رہے۔
.....
/169