ابنا: لبنان سے تعلق ركھنے والی سياسی مطالعات كی محقق اور حزب اللہ كی سياسی كونسل كی ركن ريما فخری نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كے دوران كہا :حضرت زہرا(ع) كامل انسان ، معصوم اور ام الائمہ ہونے كا شرف ركھتی تھیں جو خدا پر ايمان اور حق تعالی كے ساتھ خالصانہ ارتباط كی بدولت "فنا فی اللہ" كے مقام پر فائز تھیں اور ان كے اسی خالص ايمان نے ان كو دنيا و آخرت میں عظيم الشان مرتبہ عطا كيا ۔
.....
/169