ابنا: اطلاعت کے مطابق شہید خادم علی ولد علی جان کوئٹہ ہزارا ٹائون کے رہائشی تھے جو کہ پیشوارانا ایک ٹھیکدار تھے۔ جنہیں آج بلوچستان مچھ میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کہ شہید کر دیا ۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کئی مومنن کو مچھ میں دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔
.......
/169