ابنا: دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نشریاتی ادارے آئي آر آئي بی کا نمائندہ دہشتگردوں کے حملوں میں زخمی ہوگيا ہے۔ دہشتگردوں نے آج آئي آر آئي بی کے نمائندے محسن خزائي کی گاڑی پر فائرنگ کرکے انہیں زخمی کردیا۔ ادھر عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے اعتراف کیا ہےکہ عرب ليگ میں شام کی رکنیت مخالفین کو دینا ملت شام کے حقوق غصب کرنے کے مترادف ہے۔ نبیل العربی نے کہا ہے کہ عرب ليگ نے شام کی کرسی دہشتگردوں کو دے کر اپنے اصول و قواعد کی خلاف ورزی اور ملت شام کے حقوق پامال کئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ شام کا بحران لیبیا سے الگ ہے اور شام کا بحران داخلی جنگ میں تبدیل ہوچکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
11 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 408439
دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نشریاتی ادارے آئي آر آئي بی کا نمائندہ دہشتگردوں کے حملوں میں زخمی ہوگيا ہے۔