ابنا: غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے اروزگان کے گورنر کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چورا علاقے میں سڑک کے کنارے نصب دو بم دھماکوں میں پولیس کے ایک مقامی کمانڈر اور انکے دو محافظ ہلاک ہوگئے ۔ادھر ہلمند کے گورنر کے ترجمان نے بھی مارجہ علاقے میں باروی سرنگ کے دھماکے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں دو عام شہری جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
10 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 408219
افغانستان کے جنوبی علاقے میں آج ہونیوالے دو الگ بم دھماکوں میں چار افراد ہلاک ہوگئے ۔