10 اپریل 2013 - 19:30
پاکستان کے قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف اس ملک کی فوج کا آپریشن جاری ہے جس میں اب تک کئی دہشت گردہلاک وزخمی ہوئے۔

ابنا: اسلام آباد سے رپورٹ کے مطابق پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کیجروبی سیکٹرمیں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس کے دوران 15دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ کل میں ستان کے قبائلی علاقے

اورکزئی ایجنسی میں طالبان شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا جس کے بعد جوابی کارروائی میں 7 طالبان شدت پسند ہلاک اور 2 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔.....

/169