8 اپریل 2013 - 19:30
پاکستانی طالبان کی ڈیرااسماعیل خان میں  دوبارا دہشتگردی کا نیا سلسلہ؟

کالعدم سپاہ صحابہ / طالبان کے دہشتگردوں فائرنگ سے ٹانک گائوں کے علائقے گرا بلوچ کے رہاشی سید عابد حسین ولد سید ریاض حسین شاہ کو زخمی کر دی۔ سید عابد حسین شاہ کو زخمی حالت میں DHQ شفٹ کر دیا گیا۔

ابنا: سید عابد حسین شاہ ولد سید ریاض حسین شاہ کو صبح 9 بجے آفس جاتے وقت ویزرآباد کے مقام پر ملک دشمن کالعد سپاہ صحابہ /طالبان کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، سید عابد شاہ کو زخمی حالت میں ڈسٹرک ہیڈکواٹر شفٹ کر دیا گیا۔ جہاں ان کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔...../169