ابنا: غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق وکی لیکس آج مزید 17 لاکھ خفیہ دستاویزات جاری کرے گا۔وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے مطابق آج جاری کی جانے والی دستاویزات میں1970 کے سفارتی مراسلات، انٹیلی جنس رپورٹیں اور کانگریس کی خط وکتابت شامل ہیں۔...../169
7 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 407128
وکی لیکس آج مزید 17 لاکھ خفیہ دستاویزات جاری کرے گا۔