ابنا: انہوں نے جرمني کے اے آر ڈي ٹي وي سے گفتگو ميں بعض ملکوں کي جانب سے شام ميں سرگرم دہشتگرد گروہوں کے لئے اسلحے کي سپلائي بند ہونے کي ضرورت پر زور ديا - انہوں نے کہا کہ بين الاقوامي قوانين ميں صراحت کے ساتھ کہا گيا ہے کہ ان گروہوں کے لئے جو کسي بھي ملک ميں مسلح کاروائيوں کے ذريعے بے ثباتي پھيلانے ميں مصروف ہوں، اسلحے کي سپلائي غير قانوني ہے -صدر پوتين نے اس انٹرويو ميں ايک بار پھر اس بات پر زور ديا کہ شام کا بحران حکومت اور مخالفين کے درميان مذاکرات کے ذريعے ہي دو ہوسکتا ہے....../169
5 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 406594
روس کے صدر ولاديمير پوتن نے شام ميں باغيوں کے لئے اسلحہ بھيجنے کي ايک بار پھر مخالفت کي ہے -