ابنا:پاکستان کے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے سپریم کورٹ کے باہر میدیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: دہشت گردوں کی حمایت کرنے والی سیاسی جماعتوں کے حوالے سے سپریم کورٹ از خود نوٹس لے۔ طالبان کے حامی کھلم کھلا جلسے کر رہے ہیں جبکہ طالبان کی مخالف جماعتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ طالبان کے خلاف قانون سازی کی جانی چاہیے تاکہ وہ الیکشن کے عمل کو متأثر نہ کر سکیں۔ اس وقت طالبان کو کنٹرول کرنے والے گیم چلارہے ہیں، تاکہ طالبان کی حامی مخصو ص پارٹیوں کو جتوایا جاسکے۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ طالبان کی حامی اور اینٹی طالبان جماعتوں کی تقسیم انتہائی خطرناک ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/242