29 مارچ 2013 - 19:30

جنوبی سوڈان میں فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 163 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ابنا: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی سوڈان کے شمالی صوبہ جنگلئی میں باغیوں کے خلاف جاری آپریشن میں گزشتہ دو روز کے دوران فوج نے 143 باغیوں کو ہلاک کیا ہے جبکہ حملوں اور فائرنگ سے بیس فوجی بھی مارے گئے ہیں دوطرفہ جھڑپوں میں فوجیوں اور باغیوں سمیت ستر سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242