ابنا: برطانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے براطنوی پارلیمان سے استعفیدیدا ہے۔47 سالہ ڈیوڈ ملی بینڈ کو دو ہزار دس میں اپنے بھائی ایڈ ملی بینڈ کے ہاتھوں پارٹی انتخابات میں شکست کے بعد لیبر پارٹی کی سربراہی چھوڑنی پڑی تھی۔ ذرائع کے مطابق سابق برطانوی وزير خارجہ نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔......./169
26 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 403427
برطانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے براطنوی پارلیمان سے استعفی دیدیا ہے۔