25 مارچ 2013 - 19:30

کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس مشترکہ کاروائیوں میں ۶ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے

ابنا: پاکستان کوئٹہ میں ہزارگنجی کے علاقے میں ایف سی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ، 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاہے۔ ایف سی کے ترجمان کے مطابق زیر حراست مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242