ابنا: ریڈیو تہران کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاھد کا کہنا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد کی پولیس ٹریننگ کے مرکز پر طالبان کے خودکش حملہ آوروں کے حملے میں3 افغان پولیس آفیسر اور6 طالبان ہلاک ہوئے۔اس رپورٹ کے مطابق پولیس ٹریننگ کے مرکزمیں افغان پولیس اہلکاروں کو اسرائیلی فوجی ٹریننگ دے رہے تھےابھی تک اس حملے میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بارے میں کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
25 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 403047
طالبان کی جانب سے افغان پولیس کی ٹریننگ کے مرکز پرآج صبح مقامی وقت کے مطابق 4 بجکر30منٹ پر ہونے والےحملے میں 9 افغان فورسزکے اہلکاراورطالبان ہلاک ہوئے۔