24 مارچ 2013 - 19:30

شام کی حکومت اور شامی عوام کے مخالف مسلح اتحاد کے سربراہ معاذ الخطیب نے استعفی دیدیا ہے جس کے بعد شامی حکومت اور عوام کے مخالف اتحاد میں اختلافات مزيد نمایاں ہوگئے ہیں۔

ابنا: شام کی حکومت اور شامی عوام کے مخالف مسلح اتحاد کے سربراہ معاذ الخطیب نے استعفی دیدیا ہے۔ جس کے بعد شامی عوام اور حکومت کے مخالف اتحاد میں نمایاں اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ شامی حکومت اور عوام کے مخالف اتحاد کو امریکہ اور اسرائیلی کے اشاروں پر سعودی عرب، قطر اور ترکی نے تشکیل دیا جس کی امریکہ ، فرانس اور برطانیہ بھی مدد کررہے ہیں۔......./169