24 مارچ 2013 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اوباما کے دعوے،اسرائیلی حکام کوتسلی دینے کے مقصد سے کئے گئے اس لئے کہ قدس کی غاصب اور جابر صہیونی ریاست،علاقے میں اسلامی بیداری کی لہر سےسخت خوفزدہ،پریشان اور انحطاط کا شکار ہو چکی ہے۔

ابنا: ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن جناب اسماعیل کوثری نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امریکی صدر اوباما کی سب سے بڑی غلطی حقائق سے چشم پوشی ہے کہا کہ اوباما ھمیشہ ایران کے بارے میں اپنی غلطیوں کو دھراتے ھیں اور اپنی ماضی کے تجربوں سے سبق حاصل نہیں کرتے۔
.......
/169