23 مارچ 2013 - 19:30

اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقہ گلبہار میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگروں کی فائرنگ سے 30 سالہ متقی رضا رضوی نامی شیعہ مومن شہید۔

ابنا: مزید معلومات کے مطابق گلبہار کے علا قہ میں کالعدم سپاہ صحابہ (طالبان) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے متقی رضا رضوی شہید،شہید کی نماز جنازہ رضویہ امام بارگاہ میں ادا کر دی گئی۔
.......
/169