ابنا: پاکستان کراچی میں منگھو پیر کے علاقے سلطان آباد میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ہے 100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیاہے۔
رینجرز ذرائع کے مطابق منگھو پیر کے علاقے سلطان آباد میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ہے، آپریشن کی براہ راست نگرانی کے لیے ڈی جی رینجرز رضوان اختر بھی علاقے میں موجود ہیں۔رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ آپریشن میں رینجرز خواتین اہلکاروں سمیت 1000 سے زائد رینجرز اہلکار شریک ہیں جبکہ علاقے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے آپریشن کی فضائی نگرانی بھی کی جارہی ہے۔
............
/242