ابنا: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ بمنہ میں فدائین حملے کے 8روز بعد جنگجوئوں نے ایک بار پھر شہر کے مضافاتی علاقے میں نمودار ہو کرحفاظتی اہلکار بی ایس ایف کی گاڑی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور2زخمی ہوئے۔ اس موقعہ پر بی ایس ایف اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی تاہم جنگجو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعہ کے بعد ملحقہ علاقے کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ لیکن کئی بھی جنگجو ان کے ہاتھ نہ لگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
21 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 402101
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ بمنہ میں شدت پسندوں کی طرف سے حفاظتی اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ کے نتیجہ میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔