17 مارچ 2013 - 20:30

اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ ایران کے شہر بروجرد میں ایک اسکوائر پر بحرین کے میدان لولو کی شبیہ سازی کی گئی ہے۔ ۱۶ مارچ کو ایران اور بحرین کی ثقافتی شخصیتوں کی موجودگی میں بحرین کی انقلابی علامت میدان لولو کی شبیہ سازی کا افتتاح کیا گیا۔ اس پروگرام میں مجلس شوری اسلامی میں بروجرد کے نمائندہ، بروجرد کے مقیمی عہدہ داروں کے علاوہ اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کے عہدہ دار اور قم میں زیر تعلیم بحرینی طالبعلم بھی موجود تھے۔

بروجرد کا لولو اسکوائر

بروجرد کا لولو اسکوائر

بحرین کا میدان لولو

بروجرد کا لولو اسکوائر

بحرین کا لولو اسکوائر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/242