ابنا: ریڈیو تہران کی پشتو سروس کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ طالبان گروہ کے افراد نے افغانستان کے صوبۂ کنڑ کے علاقے مانوگي میں گزشتہ رات افغان فوجیوں پر حملہ کیا جس میں ترجمان کے مطابق 5 افغان فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔حکومت افغانستان نے ابھی تک اس سلسلے میں کوئي رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
15 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 400518
طالبان نے 5 افغان فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔