ابنا: سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے اُن کے گھر آکر شہید کپٹین عباس رضوی کی شہادت پر تعزیت پیش کی شہید کپیٹن عباس رضوی جوکہ علامہ ساجد نقوی کے بھائی کے داماد تھے گذشتہ دنوں اورگزئی ایجنسی میں وطن دشمن عناصر اور دہشگردوں کے ہاتھوں اپنے فرائض کو ادا کرتے ہوئے شہید ہوئے تھے.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
13 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 399878
مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کے ساتھ ملاقات کی۔