ابنا: تہران میں نماز جمعہ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ اس ہفتہ نماز جمعہ آيت اللہ جنتی کی امامت میں منعقد ہوگی۔نماز جمعہ کا پروگرام قرآن مجید کی تلاوت سے 40/10 منٹ پر شروع ہوگا ۔ نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل حجۃ الاسلام حمید رضا سلیمانی حضرت زینب (س) کی ولادت اور یوم نرس کے بارے میں روشنی ڈالیں گے۔
.....
/169