11 مارچ 2013 - 20:30

کراچی کے علاقہ گلبہار جعفریہ کے رہائشی سید اعجاز حسین جعفری کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگے۔

ابنا: مزید معلومات کے مطابق گلبہار کے علاقہ میں سید اعجاز حسین جعفری آج صبح آفس جاتے ہوئے ہمدرد دوا خانے ناظم آباد #3 کے گیٹ پر پاکستان کی کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے جس کے نتیجے میں وہ شہید ہو گے۔جسد خاکی رضویہ امام بارگاہ منتقل۔

پورے پاکستان میں شیعہ نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور سیکیورٹی ادارے بے بسی کی تصویر بنے نظر آتے ہیں۔اور حکمران اپنی ہ طاقت کے نشے میں چور قاتلوں کو گرفتار کرنے کے بجائے انکو کھلی آزاد دے رکھی ہے۔

.....

/169