8 مارچ 2013 - 20:30

اہلبیت نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران کے حوزہ ہائے علمیہ کے طلاب اور علماء نے آج مدرسہ علمیہ مروی میں ایک احتجاجی اجتماع کر کے پاکستان میں ہونے والے حالیہ شیعہ کش دھماکوں کی مذمت کی۔

.....................

242/