8 مارچ 2013 - 20:30

اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کے علاقہ ’’ الدیہ‘‘ میں شہید محمود عیسی الجزیری کی مجلس ترحیم میں شرکت کرنے والوں پر آل خلیفہ کے حفاظتی دستوں نے فائرنگ کی اور زہریلی گیس کے گولے چھوڑے جس کے نتیجہ میں کئی افرد زخمی ہوئے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ زخمی ہونے والوں میں سے ایک شخص کی حالت وخیم ہے۔

............242/