7 مارچ 2013 - 20:30

پاکستان کے شہر خیبر پختونخواہ میں کالعدم سپاہ صحابہ،طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سے نوازش علی نامی شیعہ مومن شہید۔

ابنا: مزید معلومات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے علاقہ محلہ باد شاہ بازار میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن نوازش علی ولد غلام رسول شہید ہو گے۔دہشتگردوں نے نوازش علی کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنی دُکان بند کر کے گھر واپس جا رہے تھے۔

پورے پاکستان میں پے در پے شیعہ مسلمانوں بے دردی سے روزانہ کی بنیاد پر نشانہ بنایا جارہا ہے جس کا کوئی پرسانہ حال نہیں نا ہی قانون نافض کرنے والے ادارے بے بسی کی تصویر بنے نظر آتے ہے۔

.......

/169