ابنا: ونزوئلا کے آنجہانی صدر ہوگو شاویز کے آخری مراسم میں 33 ممالک کےرہنما اور 54 ممالک کے اعلی وفود شرکت کریں گے۔ بعضرہنما کل رات ونزوئلا پہنچ گئے ہیں اور بعض آج پہنچ رہے ہیں ایران کے صدر احمدی نژاد بھی اعلی وفد کے ہمراہ ونزوئلا کے صدر کے آخری مراسم میں شرکت کے لئے آج ونزوئلا پہنچ گئے ہیں۔
.......
/169