5 مارچ 2013 - 20:30

سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت کی جیلوں میں 30 ہزار سیاسی قیدی موجود ہیں جو سعودی عرب میں جمہوری نظام کا مطالبہ کرنے کے جرم میں آل سعود کی جیلوں میں سنگين مظالم کا سامنا کررہے ہیں۔

ابنا: سعودی عرب کی امریکہ نواز آل سعود حکومت کی جیلوں میں 30 ہزار سیاسی قیدی موجود ہیں جو سعودی عرب میں جمہوری نظام کا مطالبہ کرنے کے جرم میں آل سعود کی جیلوں میں سنگين مظالم کا سامنا کررہے ہیں۔ سعودی جلاد ، قیدیوں کو مختلف اور گوناگوں شکنجے دیتے ہیں سیاسی قیدیوں میں عورتیں بھی شامل ہیں ، سعودی سکیورٹی دستوں نے صوبہ قصیم کے شہر بریدہ میں حالیہ مظاہروں کےدوران سعودی جلادوں میں متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ہے جنھیں شکنجوں کے ذریعہ کربناک سزائیں دی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق سعودی جیلوں میں قید عورتوں کو بھی دردناک شکنجے دیئے جارہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق سعودی حکومت کفار قریش اور ابو جہل و ابو لہب کی باقی ماندہ حکومت ہے جو سنت نبوی (ص) اور احکام اسلامی کو اپنی بربریت کے ذریعہ بدنام کررہی ہے۔

.....

/169