ابنا:ارنا کی رپورٹ کے مطابق اس اجلاس میں انرجی منشور کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ یہ اجلاس تین دنون تک جاری رہے گا اور پہلے دو دنوں میں ائي سی او کے ماہرین مسائل کا جائزہ لیں گے جبکہ آخری دن رکن ملکوں کے وزرا انرجی اور تیل کا اجلاس ہوگا۔ قابل ذکرہے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم نے گذشتہ برس ائي سی او کے سیکریٹری جنرل محمد یحی معروفی کے ساتھ نشست میں اس اقتصادی تنظیم کو انرجی کا منشور بنانے کی پیش کش کی تھی۔
3 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 396794
جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں کی اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کے وزرا انرجی اور تیل کا اجلاس آج تہران میں شروع ہوچکا ہے۔