ابنا: غزہ میں فلسطینی اسیروں کی حمایت میں ہونے والے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی وزیر اعظم نے کہا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کے حقوق کو پامال کرنے، فلسطینیوں کو قید و بند کی صعوبتوں میں مبتلا کرنے اور فلسطینیوں پر ظلم و ستم کرنے کی پالیسی جاری رکھی ہوئی ہے۔ انھوں نے فلسطینیوں پر زوردیا کہ وہ دیگر تحریکوں میں شامل نہ ہوں بلکہ بیت المقدس کی آزادی تک اپنی تحریک میں شامل رہیں انھوں نے کہا کہ دیگر تحریکیں مسئلہ فلسطین سے توجہ ہٹانے کے لئے پیدا کی گئی ہیں۔
.......
/169