ابنا: شہید ہونے والے علی دات ولد آواز علی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ شہید منگوپیر کے رہائشی ہیں اطلاعات کے مطابق شہید کا جسد خاکی قانونی کاروائی کے بعد منگوپیر روانہ کیا جائے گا۔
واضع رہے کہ آج صبح سے کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد 4 شیعہ مومنین کو نشانہ بناچکے ہیں جن میں تین مومنین شہید اور ایک مومن شدید زخمی حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں اس قبل دہشتگردوں نے علی ولد نوازاور علی ولد اعجاز نامی شیعہ مومنین کو اورنگی ٹاون میں ٹارگٹ کیا تھا۔
.......
/169