ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق پشاور لے علاقے جان چوک مارکیٹ میں موجود امام بارگاہ رضی شاہ کے متولی 55 سالہ اکبر علی میر کو امام بارگاہ کے گیٹ پر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اکبر علی موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید اکبر علی کے ساتھ مختار حسین بھی زخمی ہوگئے جنہیں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
.......
/169