1 مارچ 2013 - 20:30

اطلاعات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی جانب سے ہزارہ ٹاون کوئٹہ میں ہونے والے بم دھاکے کے نتیجے میں سانحہ ہزارہ ٹاون کوئٹہ میں زخمی ہونے والے شیعہ مومن 55 سالہ عبدالرشید اب سے کچھ دیر پہلے کراچی کے آغا خان اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔

ابنا: لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی جانب سے ہزارہ ٹاون کوئٹہ میں ہونے والے بم دھاکے کے نتیجے میں سانحہ ہزارہ ٹاون کوئٹہ میں زخمی ہونے والے شیعہ مومن 55 سالہ عبدالرشید اب سے کچھ دیر پہلے کراچی کے آغا خان اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔  شہید عبدالرشید کا جسد خاکی فاطمیہ غسل خانہ منتقل کردیا گیا ہے۔ جو کہ کل صبح کوئٹہ روانہ کیا جائے گا۔

واضع رہے کہ گزشتہ دنوں بروز 16 فروری کی شام کوئٹہ کے شیعہ علاقے ہزارہ ٹاون میں کالعدم لشکر جھنگوی کی جانب سے بم دھماکہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں اب تک 115 مومنین شہید ہوگئے۔

.....

/169