28 فروری 2013 - 20:30

صدر زرداری اپنے دورہ ایران کو مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی پر کوئٹہ پہنچے جہاں انہوں نے مختلف مسالک کے علمائے کرام نیز سانحہ کوئٹہ کے سلسلے میں بھی علمائے کرام اور ہزارہ اہل تشیع کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی.

ابنا: مختلف مسالک کے علمائے کرام کے ساتھ ملاقات میں صدر زرداری نے بھائی چارگی پر زور دیا میں سنیٹر فیصل رضا عابدی بھی موجود تھے۔دوسری جانب سانحہ کوئٹہ کے سلسلے میں علمائے کرام اور ہزارہ اہل تشیع کے عمائدین کے ساتھ ملاقات میں صدر زرداری کے سامنے ایک بار پھر اس بات کو دوہرایا گیا کہ حکومت اور وارثین شہدا کے مابین مذاکرات پر عمل در آمد میں تیزی لائی جائے۔اس ملاقات میں علمائے کرام علامہ مقصود ڈومکی ،علامہ مہدی نجفی،علامہ جمعہ اسدی ،قیوم چنگیزی اور دیگران شامل تھے صدر مملکت نے اس ملاقات میں شہدا ء کوئٹہ کے ایصال ثواب کے لیئے فاتحہ خوانی بھی کی اور زخمیوں کی خیریت دریافت کی اور اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ وارثین شہدا کے تمام تر مطالبات پر عمل درآمد ہوگا اور اس میں تیزی لائی جائے گی اس ملاقات میں گورنر بلوچستان نے مطالبات پر اب تک ہونے والی پیشرفت پر روشنی ڈالی واضح رہے کہ اس ملاقات.

.....

/169