ابنا: نيٹو کےسکريٹري جنرل آندرس فوگ راسموسن نے کہا کہ اگر نيٹو کے رکن ممالک اپنے فوجي بحٹ ميں کمي کے پروگراموں کو ملتوي نہيں کرتے تو پھر نيٹو کي آمادگي کي شرح اور اسي طرح رکن ملکوں کي تعداد بھي کم ہوجائے گي –
نيٹو کے سکريٹري جنرل نے کہا کہ نيٹو کے رکن ملکوں ميں اقتصادي بحران کے باوجود نيٹو کے رکن ملکوں کے سربراہوں کو چاہئے کہ وہ اپنے اپنے ملکوں کے فوجي بحٹ ميں کمي اور اس سے ہونے والے نقصانات سے بھي ہوشيار رہيں –
نيٹو کے سکريٹري جنرل نے کہا کہ اگر نيٹو کے رکن ممالک اپنے فوجي بجٹ ميں کمي کرتے ہيں تو پھر نيٹو کي فوج نئے خطرات کا مقابلہ کرنے کي توانائي کھودے گي
.......
/169