https://ur.abna24.com/x5mxj19 فروری 2013 - 20:30 News ID 392602 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر قطیف تصویری رپورٹ / آل سعود کی فوج کا العوامیہ کے شیعوں پر وحشیانہ حملہ 19 فروری 2013 - 20:30 News ID: 392602 اہلبیت نیوز ایجنسی: آل سعود کے اہلکاروں نے منگل کو سعودیہ کے صوبہ قطیف کے شہر العوامیہ میں میں ساکن شیعوں کے گھروں پر ایک وحشیانہ حملہ کیا اور فائرنگ کر کے لوگوں میں خوف اور وحشت پیدا کی۔