ابنا: شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی نواز کالعدم لشکر جھنگوی اور پنجابی طالبان کے غنڈوں نے شیعہ ڈاکٹر حیدر اور ان کے بیٹے کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنی گاڑی میں جارہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی ۔جس کے نتیجے میں شیعہ ڈاکڑ اور ان کا بیٹا موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔دونوں کی میتوں کو سروس ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں قانونی کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کی جائے گئی اور امام بارگاہ منتقل کی جائے گئیواضح رہے صوبہ پنجاب میں کالعدم لشکر جھنگوی اور پنجابی طالبان کے دہشتگرد پنجاب بھر میں اپنی درندگی کا نشانہ بنا رہی ہیں جبکہ شیعہ دشمن پنجاب حکومت ان دہشتگردوں کے خلاف کوئی کاروای کرنے کے بجائے ان غنڈوں کی سرپرستی کررہی ہے
17 فروری 2013 - 20:30
News ID: 392162
صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے علاقے کینال روڈ پر امریکی سعودی نواز کالعدم لشکر جھنگوی اورپنجابی طالبان کے غنڈوں کی فائرنگ سے معروف آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر حید علی اور ان کا بیٹامرتضیٰ علی شہید