ابنا: واضع رہے کہ 45 سالہ شیعہ مومن سبط حسن ولد خرم حسنین کو کالعدم سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے مورخہ 12 فروری کو اورنگی ٹاون بسم اللہ کالونی کےپاس نشانہ بنایا تھا۔ گزشتہ 3 دن سے زیر علاج رہنے کے بعد آج سبط حسن ولد خرم حسنین اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
.......
/169